فلک کے دیئے پھول سارہ خان کہاں محفوظ کرتی ہیں؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے دیے گئے پھولوں سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ فلک کے دیئے سب پھول ڈائری میں محفوظ کررکھے ہیں . سارہ فلک شبیر کے ہمراہ نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو شوہر کی جانب سے دیے جانے

والے پھولوں پر گفتگو کی .

داکارہ نے بتایا کہ انہیں فلک کی جانب سے اب تک جتنے بھی پھول دیے گئے ہیں وہ سارے پھول تاریخ کے ساتھ ایک ڈائری میں محفوظ کیے ہوئے ہیں . سارہ خان کا کہنا تھاکہ وہ ڈائری فلک کے دیے گئے پھولوں کے باعث اب ختم ہوگئی ہے، اس ڈائری میں رکھا گیا پھول سوکھ جاتا ہے لیکن تاریخ رہ جاتی ہے . اداکارہ نے مزید کہا کہ فلک اگر گلدستہ دیں تو وہ اس میں سے ایک پھول نکال کر اس ڈائری میں محفوظ کرلیتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں