فلک کے دیئے پھول سارہ خان کہاں محفوظ کرتی ہیں؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے دیے گئے پھولوں سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ فلک کے دیئے سب پھول ڈائری میں محفوظ کررکھے ہیں۔ سارہ فلک شبیر کے ہمراہ نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو شوہر کی جانب سے دیے جانے

والے پھولوں پر گفتگو کی۔ داکارہ نے بتایا کہ انہیں فلک کی جانب سے اب تک جتنے بھی پھول دیے گئے ہیں وہ سارے پھول تاریخ کے ساتھ ایک ڈائری میں محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ سارہ خان کا کہنا تھاکہ وہ ڈائری فلک کے دیے گئے پھولوں کے باعث اب ختم ہوگئی ہے، اس ڈائری میں رکھا گیا پھول سوکھ جاتا ہے لیکن تاریخ رہ جاتی ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ فلک اگر گلدستہ دیں تو وہ اس میں سے ایک پھول نکال کر اس ڈائری میں محفوظ کرلیتی ہیں۔

Recent Posts

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی میں مزید کتنے ووٹ درکار؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت 26 ویں ترمیم پاس کروانے کا مصمم ارادہ رکھتی ہے اور…

1 min ago

پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک بائیکس متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…

13 mins ago

پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج کن ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا؟ سلمان اکرم راجا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جنرل سیلمان اکرم راجا نے کہا…

28 mins ago

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

37 mins ago

جامعہ کراچی میں طلبہ سراپا احتجاج کیوں، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…

46 mins ago

سردار اختر مینگل کے بعد کیا بی این پی کے سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…

57 mins ago