بھارت میں حجاب پر پابندی بحرین کی پارلیمنٹ کے اراکین نے بڑا قدم اٹھا لیا

دوحہ(قدرت روزنامہ)بحرین کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پرپابندی کی مذمت کی ہے اور بھارتی حکومت پر اس امتیازی فیصلے کو فوری طور پر ختم کرنے کیلئے بین الاقوامی دبائوبڑھانے کا مطالبہ کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بحرین کی پارلیمنٹ نے الاسالہ بلاک کے صدر اور سروسز کمیٹی کے چیئرمین احمد الانصاری کی سربراہی میں 23اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے بھارت میں مسلم اقلیت کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف بیان جاری کرنے کی تجویز کی متفقہ طورپر منظوری دی ۔ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی وجہ سے بھارت پر

بین الاقوامی دبائو بڑھ رہا ہے اس سے قبل متعدد بین الاقوامی تنظیموں نے بھارت سے مسلمانوں کے خلاف جاری تعصب اور امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسلامی تعاون تنظیم نے بھی بھارت سے مسلمانوں کے خلا ف امتیازی پالیسیاں ترک کرنے پر زوردیا ہے۔ امریکہ نے بھی مسلم طالبات کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف اپنے تحفظات ریکارڈ کرائے ہیں۔

Recent Posts

سکھر، لوڈر رکشہ تالاب میں گرنے سے 5 افراد ڈوب گئے

سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…

5 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہو گا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے…

7 mins ago

کوئٹہ: جج سے تلخ کلامی ،خاتون وکیل نے عدالت کو تالالگادیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سریاب روڈ پر سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے دیگر وکلا کے ساتھ…

29 mins ago

کورونا کی نئی قسم نے دنیا کے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا

لندن (قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی نئی قسم نے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں…

31 mins ago

حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان

ملتان (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

33 mins ago

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی کی غلطی نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے…

37 mins ago