لاکھوں یا کروڑوں روپے ۔۔ امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ کی تنخواہ کتنی ہے؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکار امیتابھ بچن نہ صرف بھارت اور پاکستان میں مشہور ہیں بلکہ دنیا بھر میں لیجنڈری اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ جتنا ان کا نام بڑا ہے اتنی ہی زیادہ ان کے گارڈ کی تنخواہ ہے۔
امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ اور بھارتی پولیس اہلکار جتندر شندے تھے جن کو حال ہی میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر نکالا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس کی تنخواہ سالانہ پاکستانی 3 کروڑ 52 لاکھ 34 ہزار 4 سو 36 روپے سے زیادہ ہے اور بھارتی ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔ اس حساب سے ان کی ماہانہ تنخواہ 30 لاکھ سے زائد ہے۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ تنخواہ شاہ رُخ خان اپنے گارڈ روی خان کو دیتے ہیں جوکہ سالانہ 3۔2 کروڑ روپے ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago