سورہ رحمان کی آیات کینسر کے مریض کے لیے کسی دوا سے کم نہیں۔۔ ڈاکٹر نے اس میں چھپے راز کا انکشاف کر دیا

(قدرت روزنامہ)کینسر ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس کا علاج اگرچہ دریافت ہوگیا ہے لیکن اس باوجود یہ اتنا مہنگا اور تکلیف دہ ہے کہ اکثر لوگ تو علاج کے دوران بھی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارا ایمان ہے کہ اللہ کوئی بھی پریشانی اس کا حل دیے بغیر نہیں اتارتا۔ کینسر کا ایسا ہی ایک حل طبی ماہرین نے پیش کیا ہے جس کا تعلق براہِ راست قرآن مجید سے ہے۔

قرآنی آیات پر مبنی آڈیو
آج نیوز کے پروگرام میں آئے ڈاکٹر ناظر حسین نے انکشاف کیا کہ سورہ رحمان کی آیات کو سنا جائے تو اس میں ساؤنڈ ویو کے ساتھ ریڈی ایشن بھی خارج ہوکر کینسر کی بیماری میں فائدہ پہنچاتی ہیں۔ ڈاکٹر ناظر حسین کے مطابق یوٹیوب پر امام کعبہ کا مختلف آیات پر مبنی ایسا نسخہ موجود ہے جس کو سننے سے کئی موذی بیماریاں جن میں جگر کی خرابی یا کینسر کا بھی علاج موجود ہے اور یہ بات سائنسی تحقیق سے ثابت ہے

دن میں 7 بار سننا چاہئیے
سائنسدانوں کے مطابق اس آڈیو کو دن میں سات بار سننے سے موذی امراض اور کینسر کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے

ڈاکٹر صاحب نے مزید بتایا کہ وہ کینسر کے لئے آنے والے دوہزار مریضوں کو دوائیں اور علاج تجویز کرنے کے ساتھ امام کعبہ کا وہ نسخہ سننے کا مشورہ دے چکے ہیں۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

36 mins ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

39 mins ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

41 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago