لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل شہباز شریف اور ان کے وکیل امجد پرویز کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔کمرہ عدالت میں شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز سے کہا کہ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں آپ نہیں تھے، میں نے آپ کی حاضری لگوائی۔
اس پر امجد پرویز نے کہا کہ مجھے ساڑھے 9 بجے کا وقت بتایا گیا تھا۔امجد پرویز کے جواب پر شہباز شریف نے کہا کہ امجد صاحب اب آپ مجھے اپنا اسسٹنٹ رکھ لیں، آپ کی حاضری لگوانے پر مجھے ٹی اے ڈی اے بھی دیں۔شہباز شریف کے جملے پر کمرہ عدالت میں موجودلوگوں نے خوب قہقہے لگائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر…