ایمازون کا لوگو تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا، ایمازون کے لوگو میں aسے zتک تیر کا نشان کیوں بنایا گیا ہے؟ وجہ انتہائی دلچسپ نکلی

نیویارک(قدرت روزنامہ) ایمازون دنیا کا سب سے بڑا ای کامرس پلیٹ فارم ہے۔ تاہم آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اس کے لوگو پر نام کے نیچے جو تیر کا نشان بنا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟ دی سن کے مطابق لوگو میں
موجود تیر کا یہ نشان ایمازون کے نام کے Aسے شروع ہوتا ہے اور Zتک جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ایمازون پر آپ کو ’A‘ سے ’Z‘ تک ہر چیز ملے گی لیکن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر ‘ پر صارفین اس تیر کے نشان کے متعلق کچھ اور ہی شرمناک دعویٰ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ ایمازون کے لوگو پر بنا ہوا تیر کا یہ نشان دراصل ایک شرمناک جنسی علامت ہے۔ ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا ہے کہ ”ایمازون کے لوگو پر مردانہ جنسی عضو سے ملتا جلتا تیر کا نشان کیوں ہے؟“ ایک اور شخص نے لکھا ہے کہ ”جب سے میں نے غور کیا ہے، مجھے ایمازون کے نام کے نیچے بنا تیر کا نشان مردانہ جنسی عضو کے جیسا نظر آتا ہے۔“ایمازون کے ایک ترجمان نے دی سن سے گفتگو کرتے ہوئے ٹوئٹر صارفین کے اس شرمناک دعوے کی تردید کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم ٹوئٹر پر جاری اس بحث سے آگاہ ہیں اور یہ دعویٰ ہمارے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

31 mins ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

33 mins ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

36 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago