کن کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اس وقت پاکستان کے شمالی علاقوں، بشمول خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم زیادہ تر ابر آلود ہے۔آج دن کے وقت مذکورہ بالا علاقوں میں موسم جزوی یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان
ہے۔پیر پنجال رینج، کرم ایجنسی، وادی سوات اور اس سے ملحقہ ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں دوپہر کے وقت ایک دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ گرج چمک کے طوفان اس وقت پاک افغان سرحد پر موجود ہیں اور شمال شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے گھنٹے کے دوران سابقہ فاٹا کے علاقوں بشمول پاراچنار، ضلع کرّم، خیبر (وادیِ تیراہ)، وانا، ہنگو اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری جبکہ 5000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری متوقع ہے۔

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

1 min ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

11 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

26 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

37 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

48 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

60 mins ago