اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن افراد کی شرح سب سے زیادہ نکلی۔گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق پنجاب میں 58
فیصد، خیبرپختونخوا میں 46 فیصد جبکہ سندھ میں 51 فیصد افراد نے نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہونے کا کہا۔عوامی رائے کے مطابق 2018 کے مقابلے میں جنوری 2022 میں پنجاب میں وزیراعظم عمران خان سے مطمئن افراد کی شرح کم ہو گئی ہے البتہ خیبرپختونخوا میں عمران خان سے مطمئن افراد کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جبکہ سندھ میں عمران خان کی مقبولیت کی شرح برقرار رہی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنس فرنٹ اوتھل زون کے ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبے میںگریڈ 19یا اس سے زائد پر افسران کی ترقی ،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے 3.2 ارب ڈالر کے ایک سال کے لیے غیر ملکی قرض…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈا…