آئمہ بیگ نے اپنی کالے لباس میں خوبصورت تصاویر شیئر کرادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کالے لباس میں خوبصورت تصاویر شیئر کرائیں ہیں۔

ان تصاویر میں گلوکارہ آئمہ بیگ کو ویسٹرن لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
دوسری جانب آئمہ بیگ نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اہنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ یہ تصاویر ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لیں گئیں تھیں جو انہیں نے اپنے منگیتر شہباز شیگری کے ساتھ منایا تھا۔

اس دن کی مناسبت سے آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو 1000 گلاب کے پھولوں کا تحفہ بھی پیش کیا تھا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago