وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلا ف کھل کر بول پڑے ،ن لیگ کا تربیت یافتہ قراردیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے شیخ رشید کے نازیبا الفاظ پر تنقید کرتے ہوئے انہیں (ن) لیگ کا تربیت یافتہ قرار دے دیا ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شیخ رشید بے نظیر بھٹو پر ذاتی جملے کسنے کی وجہ سے جیل بھی بھگت چکے ہیں۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے وزیراعظم عمران خان کی نازیبا گفتگو کی صفائی پیش کی اور کہا کہ وزیراعظم کا بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنا زبان پھسل جانے کی وجہ سے تھا ، جیسے انہوں نے زبان پھسل جانے کی وجہ سے جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملا دی تھیں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید (ن) لیگ کے تربیت یافتہ ہیں اور گالم گلوچ کا کلچر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے شروع کیا لیکن بھگتنا ہمیں پڑ رہا ہے۔

Recent Posts

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

2 mins ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

23 mins ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

1 hour ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

2 hours ago

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو بہتر اور ریسکیو سروسزکو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن پر…

2 hours ago

پنجا ب حکومت دلہن کو ایک لاکھ سلامی ، فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور استعمال کی13 اشیا گفٹ دے گی

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ…

2 hours ago