(قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے .
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ہوئی ہے .
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 175.67 سے کم ہو کر 175.39 روپے پر بند ہوا ہے .
گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوئی تھی .
. .