آرمی چیف کا دورہ بیلجیم، یورپی یونین حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیلجیم میں سیکرٹری جنرل یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروسز اور چیئرمین یورپین یونین ملٹری کمیٹی سے ملاقاتیں کی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور یورپی یونین کے ساتھ باہمی تعلقات پر بھی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر باہمی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یورپی یونین حکام نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا۔

Recent Posts

قلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…

8 mins ago

اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کو تیار ہوں، عمران خان کا برطانوی اخبار کو مبینہ بیان – فوج نے پیشکش مسترد کردی

برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…

13 mins ago

بھارتی کرکٹر نے اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند مار دی

واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…

27 mins ago

کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…

37 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے بھارتی اعتراض پاؤں تلے روند ڈالا

ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…

40 mins ago

حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…

40 mins ago