مکوآنہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پورٹل پر شکایات کے بعد ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر میں خالی آسامیوں کوپر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے کہا ہے کہ گریڈ ایک سے انیس تک خالی اسامیوں کی تعداد کے متعلق فوری معلومات بھجوائی جائیں۔ اتھارٹیز خالی آسامیوں کی تعداد کے متعلق 18 فروری تک مطلع کرنے کی پابند ہوں گی
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…