تم کسی کی نہیں مگراللہ کی پکڑ میں آؤ گے ،خواجہ سعد رفیق

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ظالم کی رسی درازہوتی ہے مگرکب تک؟۔ وزیراعظم عمران خان کے منڈی بہاؤ الدین میں ہونے والے جلسے کے خطا ب پر تنقید کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ تمھاری جنگ ذاتی اقتدار کیلئے ہے، وزارتوں /سرکاری فنڈز کی بندر بانٹ، جبری قوانین، چالاکیاں، مخالفین کیلئے پھندے سب ریت کی دیواریں ثابت ہونگے۔سعد رفیق نے کہاکہ تم کسی کی نہیں مگراللہ کی پکڑ میں آؤ گے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے نائب صدر و رکن صوبائی اسمبلی رانا مشہوداحمد نے کہا کہ

موجودہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ روز بروز بڑھا دیا ہے غریب عوام کے منہ سے آخری نوالہ چھیننے کی ہرممکن کوشش موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے آزادی صحافت پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے سنیئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری اور نجی ٹی وی چینل کی بندش انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے ہم میڈیا کی مکمل آزادی پر یقین رکھتے ہیں کراچی میں افسوسناک واقعہ نجی ٹی وی کے سنیئر نمائندے اطہر متین کی فائرنگ سے موت کی مذمت کرتے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے عارفوالا میں شیخ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عام آدمی کا جینا دوبھر کردیا ہے ہر کوئی مہنگائی کا رونا رو رہاہے نااہلو ں کا ٹولہ ملک پر مسلط ہے اس موقعہ پر سابقہ بلدیہ چیئرمین و پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء شیخ محمد طارق ،حسن طیب ودیگر بھی موجودتھے ۔

Recent Posts

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

10 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago