فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پیپلزپارٹی نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے باعث سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر اپنے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سےصوبائی صدر نثار کھوڑو کو امیدوار نامزد کیا گیاہے۔نثار کھوڑو کو خالی نشست پر فارم جمع کروانے کے احکامات پارٹی قیادت سے مل گئے ہیں، وہ صوبائی الیکشن کمیشن سے نامزدگی فارم حاصل کرنے کے لیے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔نثار کھوڑو کا تعلق لاڑکانہ سے ہے، کھوڑو 7 بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں، وہ سپیکر سندھ اسمبلی سمیت مختلف محکموں کے وزیر اور مشیر بھی رہ چکے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ کی خالی نشست پر 9 مارچ کو الیکشن کروائے گی۔

Recent Posts

اب پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے مہینوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے کو ہے، ملک میں پاسپورٹ بنوانے…

1 min ago

فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم کے لیے نمبر پورے کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

10 mins ago

کوئٹہ میں خاتون وکیل نے عدالت کوتالا کیوں لگا دیا؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…

21 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، ججز کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

31 mins ago

پیپلزپارٹی اور ہم اپنا اپنا مسودہ بنا رہے ہیں، چاہتے ہیں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…

41 mins ago

’افغان قونصل جنرل کا قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونا کوئی بڑی بات نہیں‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

53 mins ago