لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو117رنز سے شکست دے دی ۔ میچ کے دوران شاہنواز دھانی کی وکٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں ایمپائر علیم ڈار ان کے ساتھ شرارت کرتے نظر آئے ۔
میچ کے دوران شاہنواز دھانی نے نسیم شاہ کی وکٹ لی تو اپنے روائتی انداز میں کراﺅڈ کی جانب بھاگنے لگے تو علیم ڈار نے موقع کو بھانپتے ہوئے شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن شاہنواز دھانی بھاگتے ہوئے باونڈری کے قریب چلے گئے اور عوام کے ساتھ سیلیبریشن کرنے لگے جبکہ علیم ڈار مسکراتے رہے۔
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…
جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…
لسبیلہ(قدرت روزنامہ)لسبیلہ کے شہر وندر سے ایک شخص کو لاپتہ کر دیا گیا، اس حوالے…