محسن بیگ معاملہ،ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں آرہا، اٹارنی جنرل کی وضاحت

اسلام ابٓاد (قدرت روزنامہ)اٹارنی جنرل خالد خان نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی کے بیان کی نفی کر تے ہوئے کہاہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں آرہا۔ایک انٹرویومیں اٹارنی جنرل نے کہا کہ محسن بیگ کے کیس میں حکومت ایڈیشنل جج کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کررہی۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ ججز کے فیصلوں کی بنیاد پر اپیل کی جاسکتی ہے، جب تک کوئی ثبوت یا اپیلیٹ کورٹ کا فیصلہ جج کے مس کنڈکٹ کو ثابت نہ کردے، ریفرنس نہ بنائے جاسکتے ہیں، نہ بنائے جانے چاہئیں۔ایڈووکیٹ جنرل کے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف ریفرنس

دائر کرنیکی بات پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کوکوئی غلط فہمی ہوگئی ہے۔

Recent Posts

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیں

نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فتنہ الخوارج کے…

11 mins ago

چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویز

چین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے…

13 mins ago

یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس…

38 mins ago

کراچی میں ریڈ اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں جاری ریڈ اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر تعمیراتی…

47 mins ago

سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کا فیصلہ…

53 mins ago

پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرائیویٹائزیشن کا…

1 hour ago