اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عورت مارچ پر پابندی لگانے کے وزیر مذہبی امور کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ ایسے معاملات میں حکومت کو پارٹی نہیں بننا چاہیے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ کون سا لباس پہننا ہے، کون سا نہیں پہننا، یہ فیصلے حکومتیں کرنا شروع کردیں تو پھر ہم وہی کریں گے جو بھارت میں ہورہا ہے۔فواد چوہدری نے عورت مارچ کے نعروں پر نور الحق قادری کی تنقید پر کہا کہ جن نعروں پر اعتراض کیا گیا، ان کی تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ نعروں کو
فوٹو شاپ کر کے تبدیل کیا گیا تھا
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…