عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی کمی ہوئی ہے، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی ایرانی تیل کی برآمدات کے امکانات سے ہوئی ہے جس کے نتیجے میں روس اور یوکرین تنازع سے تیل کی سپلائی میں میں رکاوٹ کے خدشات کم ہوگئے ہیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت میں 1.83 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد اس کی قیمت 91.14 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی تیل کی قیمت میں 2.24 ڈالر کمی کے بعد فی بیرل 89.52 ڈالر کا ہوگیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ

یوکرینی سرحدوں کے قریب روسی افواج کی موجودگی کے باعث تیل کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کے خدشات کے باعث تیل کی قیمتوں میں زیادہ کمی نہیں ہوئی ہے۔

Recent Posts

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

27 mins ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

32 mins ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

41 mins ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

52 mins ago

کسی ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر نہ کریں ، اداکارہ مشی خان کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…

1 hour ago

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس، شاہ محمود قریشی کو فرد جرم کے لیے 25 نومبر کو پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…

1 hour ago