لاہور (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے ایلیٹ پینل کے ایمپائر علیم ڈار کی ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 25 ویں میچ میں شاہنواز دھانی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ کی وکٹ لی تو جشن کے لیے دوڑ پڑے تاہم اس دوران علیم ڈار نے انہیں پکڑنے کوشش کی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی دھانی نے دوڑ لگائی تو علیم ڈار انہیں پکڑنے کے لیے لپکے تاہم وہ ان
کو چکما دے کر بھاگ نکلے۔یہ مناظر دیکھنے کے بعد گراونڈ میں موجود تماشائی اور کمنڑی پینل بے ساختہ ہنس پڑا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…