فواد چوہدری کا جہانگیر ترین کے حوالے سے بڑا اعلان! اپوزیشن جماعتیں بھی حیران رہ گئیں

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت مضبوط ہے ،وفاق اور پنجاب میں کوئی خطرہ نہیں۔وفاقی وزیر فواد چودھری کہتے ہیں جہانگیر ترین پارٹی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ وفاقی ویزر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت مضبوط ہے ،وفاق اور پنجاب میں کوئی خطرہ نہیں، جہانگیر ترین پارٹی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے،فواد چودھری نے

کہا کہ جہانگیر ترین کسی حکومت مخالف تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ۔ عدم اعتماد لانے والوں پر ان کے گھر والے بھی اعتماد نہیں کرتے۔سینیٹ میں اکثریت کے باوجود اپوزیشن والے کچھ نہیں کر سکے، قومی اسمبلی میں کیا کریں گے۔عمران خان کے لیول کا کوئی شخص پاکستان میں نہیں ۔ شریف خاندان کا پیسہ واپس آ جائے تو ملکی حالت ٹھیک ہو جائیں گے۔ْوفاقی ویزر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بلاول ،فضل الرحمان ،مریم نواز اور شہبازشریف سیاسی بونے ہیں۔یہ کیا عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے ان پر اپنےگھرمیں اعتماد نہیں کیاجاتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت مضبوط ہے ،وفاق میں کوئی خطرہ نہیں۔ جہانگیر ترین کو جانتاہوں وہ پارٹی کےساتھ رہیں گے۔شریف خاندان کاپیسہ اگرپاکستان آجائےتومعاشی حالات بہترہوجائیں گے۔مراد سعید اور محسن بیگ کے عملے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مراد سعید نے نازیبا الفاظ پر قانونی قدم لیا جو اچھی بات ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آواز کو دنیا بھرمیں پذیرائی ملتی ہے۔سیاسی مخالفین کی آوازعالمی سطح پرنہیں سنی جاتی۔دورہ روس گیم چینجرہوگا۔ دورہ چین میں وزیراعظم کاپرتپاک استقبال کیاگیا۔

Recent Posts

اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر…

2 mins ago

محسن نقوی کی چین کے وزیرسیاسی و قانونی امورسے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر…

14 mins ago

کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون تیار کر رہے ہیں ۔۔۔؟حکومتی شخصیت نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

کراچی (قدرت روزنامہ) کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون…

18 mins ago

میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکار برطرف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے…

30 mins ago

پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں حکومت کی جانب سے مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ کردیا…

42 mins ago

این اے97 تاندلیانوالہ:دوبارہ گنتی کیلئے لیگی امیدوار کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں…

48 mins ago