کراچی (قدرت روزنامہ) نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور پر صحافی عائشہ بنت راشد نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔عائشہ نے انسٹاگرام پر گلوکارہ کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ (گفتگو) کے سکرین شاٹس شیئر کیے جس میں انہوں نے درندہ قرار دیتے ہوئے جنسی ہراسانی کے واقعے کا تذکرہ کیا۔گلوکار نے فوری طور پر خاتون صحافی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اپنے گانے کی تشہیر کیلئے کوئی پی آر مہم نہیں ہے بلکہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس میں مجھے بلاوجہ پھنسایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں
اپنے گانے کو 22 تاریخ کو ریلیز کرنا چاہتا ہوں، یہ گانا میری زندگی میں کیے جانا والا سب سے زیادہ درد و تکلیف سے بھرا گانا ہوگا۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ میں تمام لوگوں کے جواب 25 کو دوں گا، تب تک بھلے آپ لوگ مجھے نفرت آمیز پیغامات بھیجتے رہیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…