اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان سے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامہ کی ٹیلیفونگ گفتگو ہوئی جس دوران افغان صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ آسٹریا کے چانسلر سے شمالی علاقہ جات میں سیاحت پر تعاون اور ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر بات ہوئی ، آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامہ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کال پر گفتگو بہت اچھی رہی ، افغانستان کی صورتحال پر بات کی اور افغانستان کو انسانی امداد فراہم کر کے مستحکم کرنے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ان کا کہناتھا کہ کال کے دوران دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔ عمران خان نے آسٹریا کے چانسلر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…