کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کچھی میں پانچ افراد کے قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری نومبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوئے تھے . مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو سمیت 9 افراد کے نامزد ہیں دھرنے کی قیادت پی ٹی آئی کے صوبائی پارلیمانی لیڈرسردار یار محمد رند کر ریے ہیں سردار یار محمد رند نےکہا کہ حکومت کو قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کا وقت دیتا ہوں صوبائی حکومت قاتلوں کی پشت پناہی کر رہی ہے
..