کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کچھی میں پانچ افراد کے قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری نومبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو سمیت 9 افراد کے نامزد ہیں دھرنے کی قیادت پی ٹی آئی کے صوبائی پارلیمانی لیڈرسردار یار محمد رند کر ریے ہیں سردار یار محمد رند نےکہا کہ حکومت کو قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کا وقت دیتا ہوں صوبائی حکومت قاتلوں کی پشت پناہی کر رہی ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…