ابو ظہبی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں فوڈ اینڈ بیورجز (ایف اینڈ بی) کے شعبے میں نئی نوکریوں میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ دبئی ایکسپو 2020 اور کورونا کے کیسز میں کمی ہے۔
خلیج ٹائمز کے مطابق اس وقت امارات میں ایف اینڈ بی کے شعبے میں سب سے زیادہ نوکریاں پیدا ہو رہی ہیں لیکن اس حساب سے ملازمین دستیاب نہیں ہو رہے۔مارک الیز کے ڈائریکٹر آس اسماعیل کے مطابق 2021 کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں فوڈ اینڈ بیوریجز کے شعبے میں نوکریوں میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہیومن ریسورسز کے شعبے کو مختلف کمپنیوں کی جانب سے ملازمین کی فراہمی کی درخواستیں بھجوائی جارہی ہیں۔
ایف اینڈ بی کے شعبے میں ملازمین کی طلب پوری کرنے کیلئے ملک بھر میں مزیدجامعات اور کالجز بھی قائم کیے گئے ہیں جہاں لوگوں کو اس شعبے کے حواللے سے تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…