پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی ناقص پرفارمنس پر کرس گیل بھی میدان میں آگئے، عجب خواہش کا اظہار کردیا

جمیکا(قدرت روزنامہ)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر کرس گیل نے پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی ناقص کارکردگی سے مایوس ہو کر اگلے سیزن میں ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ پی ایس ایل والو، اگلے سیزن میں کراچی کنگز کا کوچ میں ہوں گا اور اس میں کوئی دو رائے نہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیون میں کراچی کنگز نے اب تک آٹھ میچوں میں مسلسل شکست کے بعد صرف ایک میچ ہی جیتا جس سے کراچی کے فینز افسردہ ہو گئے ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

51 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

1 hour ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

2 hours ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago