حب، گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں آتش زدگی

لسبیلہ(قدرت روزنامہ)حب گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر 17 پر ناکارہ بحری جہاز میں کام کے دوران آتشزدگی جہاز میں کٹائی کا عمل جاری تھا کہ آگ بھڑک اٹھی عینی شاہدین کے مطابق کام کے دوران آٹھ سے دس مزدور کام کر رہے تھے جنوں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی زرائع کے مطابق بعد ازاں آگ پر قابو پالیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں آتشزدگی کہ واقعے کے بعد محکمہ ماحولیات ضلع لسبیلہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران سعید کاکڑ نے پلاٹ17 پر کام بند کروایا گیا۔

Recent Posts

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

1 min ago

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

8 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

27 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

35 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…

38 mins ago

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…

60 mins ago