واٹس ایپ کے تمام گروپس میں ایک ساتھ پیغامات بھیجنا ممکن؟ اہم خبر سامنے آگئی

سان فرانسسکو(قدرت روزنامہ) موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے حوالے سے ایک بہترین فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرا دیا۔ کمپنی نے اس فیچر پر گزشتہ سال کام شروع کیا تھا اور اب اسے آزمائشی طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ نئی سہولت کی تصویر بھی منظر عام پر آچکی ہے۔

موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے حوالے سے ایک بہترین فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرا دیا۔ کمپنی نے اس فیچر پر گزشتہ سال کام شروع کیا تھا اور اب اسے آزمائشی طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ نئی سہولت کی تصویر بھی منظر عام پر آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ نئے فیچر کا نام کمیونیٹیز ہے جس کے ذریعے مختلف گروپس کو ایک ساتھ آپریٹ کرنے کی سہولت ہو گی۔ صارفین کمیونیٹیز فیچر میں ایک سے زائد گروپس کو ایڈ کرسکیں گے جس کے بعد ممکنہ طور پر ایڈمن یا گروپ میں پیغامات بھیجنے کی رسائی رکھنے والے ممبرز بہ یک وقت تمام گروپس میں میسج کر سکیں گے۔ اس اقدام سے ایک ساتھ تمام گروپس کو ہینڈل کرنے میں حائل پریشانی دور ہوجائے گی۔کمپنی نے اس فیچر پر گزشتہ سال کام شروع کیا تھا اور اب اسے آزمائشی طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ نئی سہولت کی تصویر بھی منظر عام پر آچکی ہے۔ فیچر کی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صارفین کو دو آپشنز دیئے گئے ہیں جس میں سے ایک میں موجودہ گروپس کو ایک جگہ اکٹھا کرنے جبکہ دوسرے میں تمام گروپس کو ایک ساتھ پیغامات بھیجنے کی سہولت ہے۔ اس اقدام سے ایک ساتھ تمام گروپس کو ہینڈل کرنے میں حائل پریشانی دور ہوجائے گی۔ خیال رہے کہ چیٹ سے متعلق اس نئے فیچر کے بارے میں زیادہ معلومات سامنے نہیں آئیں تاہم امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ سہولت جلد تمام صارفین کو فراہم کر دی جائے گی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، عطا تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے…

18 mins ago

جلسے میں علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے…

28 mins ago

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی کے حوالے سے گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر تنقید

کہوٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے…

38 mins ago

سندھ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں،حافظ نعیم الرحمان

کندھ کوٹ (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی…

52 mins ago

کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس…

56 mins ago

راستے بند ہونےکے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا,سلام قبول کریں،علی امین گنڈاپور

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے…

58 mins ago