فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر کس جماعت کی کامیابی کا امکان ؟

(قدرت روزنامہ)سندھ سے پی ٹی آئی کے نااہل ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کی جیت کا قوی امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ سے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کیلئے جی ڈی اے اورایم کیو ایم کے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جبکہ پیپلزپارٹی کے 3 اور پی ٹی آئی کے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی ارکان کی تعداد99 ہے،سندھ کی حکمران جماعت کو پی ٹی آئی کے دو منحرف ارکان کی بھی حمایت حاصل ہے، اس طرح سندھ سے سینیٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کی جیت کا قوی امکان ہے،پیپلزپارٹی نے نثار کھوڑو کو سینیٹ نشست کیلئے ٹکٹ جاری کیا ہے ۔

یاد رہے کہ سندھ سے سینیٹ کی نشست پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے سے خالی ہوئی ۔

Recent Posts

مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…

2 mins ago

نیشنل پارٹی پر تنقید برائے تعمیر کی تھی مگر سوالوں کا جواب دینے کی بجائے وہ ذاتیات پر اتر آئے، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…

5 mins ago

سیف اللہ رودینی کو لاپتہ ہوئے 11 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر مہم چلائی جائے گی، بی وی جے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…

19 mins ago

کوئٹہ، پولیس سے مذاکرات کے بعد بچے کے اغوا کیخلاف احتجاجی دھرنا موخر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…

32 mins ago

پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخاب، سیکیورٹی کے لئے ایف سی کی تعیناتی کی منظوری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…

38 mins ago

بلوچستان کے وسائل سیکیورٹی کے نام پر ہڑپ کیے جارہےہیں، مولاناہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…

46 mins ago