اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق سینیٹرفیصل ووڈا نے تاحیات نا اہلی کے الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف دائر اپیل پر جلد سماعت کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
ہفتہ کو فیصل ووڈاکی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینٹ سے نااہلی کا فیصلہ دیا،نا اہلی کے فیصلے کیخلاف عدالت عظمیٰ میں اپیل دائر کردی ہے، نا اہلی کیخلاف کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل ارجنٹ نوعیت کی ہے، عدالت عظمیٰ سے درخواست ہے کہ مذکورہ اپیل کو آئندہ ہفتہ جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…