پنجاب کابینہ میں توسیع نئے وزراء کے ناموں پرمشاورت شروع

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی کابینہ میں توسیع کی ہدایت کے بعد نئے وزراء کے ناموں کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کے سینئر اراکین اور تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے اس حوالے سے ابتدائی مشاورت کی ہے اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی دبئی سے واپسی پر اس پر مزید مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چار ممکنہ وزراء کے ناموں کی فہرست تیار کر کے حتمی منظوری کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو بھجوائی جائے گی اورمنظوری

کے بعد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…

11 mins ago

وی پی این حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ پی ٹی اے نے فری لانسرز کو خوشخبری سنا دی

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…

24 mins ago

بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…

29 mins ago

پنجاب حکومت نے دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…

33 mins ago

کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…

46 mins ago

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران لڑکی کے گینگ ریپ میں ملوث 4 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کے گینگ…

1 hour ago