پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے تجاوز

ساہیوال/سرگودہا(قدرت روزنامہ) ساہیوال،سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم، جبکہ ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ گھروں میں بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد ایک لاکھ سے زاہد ہے، ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 10 لاکھ گریجوایٹس لڑکیاں مناسب روزگار نہ ملنے کے باعث اپنی تعلیم کا صحیح استعمال نہیں کرپارہی ، رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کا مسلہ ملک کے سنگین مساہل میں سے ایک ہے جس میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، تحقیقی رپورٹ کے مطابق حکومتی اداروں میں سینیر پوسٹوں پر خواتین بہت کم ہیں اگر

کسی عہدے پر مرد اور خواتین برابر قابلیت رکھتے ہیں تو پھر ترجیح مرد کو ہی دی جاتی ہے، اگر عورت شادی شدہ ہے تو پھر اس کے ملازمت کرنے کے امکانات مزید کم ہوجاتے ہیں اس ضمن میں سرکاری، غیر سرکاری تنظیمیں مل کر عورتوں کے ان بنیادی مساہل پر مشترکہ لا یحہ عمل بناہیں اور خواتین کو روزگار فراہم کرنے کیلے اقدامات کیے جاہیں

Recent Posts

انقلابیوں کا چی گویرا کارکنان کو چھوڑ کر اچانک غائب ہو گیا: عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے…

1 min ago

پاکستان نے افغانستان کے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی تناؤ سے متعلق افغان وزارت خارجہ…

8 mins ago

’میں سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہوں ‘ نوجوان لڑکی کے سوال پر ارباز خان کا دلچسپ جواب

  ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے سلمان خان سے شادی کی…

16 mins ago

سیکیورٹی خطرات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کے کیسز ملتوی کرنیکی کی درخواست

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سیکیورٹی تھریٹس کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی عمران…

19 mins ago

عرب شہری کی ملازمہ کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ عدالت نے سخت سزا سنا دی

دبئی (قدرت روزنامہ )امارات میں عرب شہری کو خاتون ملازمہ کے گال پر ہاتھ رکھنا…

26 mins ago

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری…

30 mins ago