لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دو اگست 2021ء سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوٹیفکیشن کا عکس بھی جاری کر دیا ہے، انہوں نے لکھا کہ تمام سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایک دن میں پچاس فیصد طلبہ کو سکول بلانے کی اجازت ہو . .
متعلقہ خبریں