(قدرت روزنامہ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی ٹی کورس کے لیے انٹری ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں 20 ہزار طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی ٹی کورس کے لیے ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر عارف علوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو جدید ٹیکنالوجی کا مفت کورس کرایا جائے گا۔
انتظامیہ کے مطابق کورس مکمل ہونے کے بعد نوکری کے مواقع بھی دیے جائیں گے۔
سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار نہیں ملے گا تو معاشی مسائل بڑھیں گے۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…
چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…