جس کی وجہ انہوں نے اپنی وکالت کی پریکٹس کو آگے بڑھانا بتائی تھی لیکن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل فرید چودھری کی مستعفی ہونے کی وجہ وکالت کی پریکٹس نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے انہیں حکومت میں کسی اہم عہدے پر فائز کرنے کی یقین دہانی تھی . جس کی روشنی میں انہوں نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا . . .
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بھائی فیصل فرید چودھری کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے . فیصل فرید چودھری کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا .
متعلقہ خبریں