وفاقی وزیرفواد چودھری کے مستعفی بھائی کو حکومت میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بھائی فیصل فرید چودھری کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصل فرید چودھری کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جس کی وجہ انہوں نے اپنی وکالت کی پریکٹس کو آگے بڑھانا بتائی تھی لیکن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل فرید چودھری کی مستعفی ہونے کی وجہ وکالت کی پریکٹس نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے انہیں حکومت میں کسی اہم عہدے پر

فائز کرنے کی یقین دہانی تھی۔ جس کی روشنی میں انہوں نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

Recent Posts

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

10 mins ago

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

16 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

35 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

44 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…

46 mins ago

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…

1 hour ago