وزيراعظم ميں اسمبلی اجلاس ميں آنے کی جرأت نہیں ، خواجہ آصف

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس ملتوی کرکے جعلی خبروں سے متعلق آرڈيننس لاياگيا کیونکہ وزيراعظم ميں اسمبلی اجلاس ميں آنے کی جرأت نہیں۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزيرکہتا ہے کہ دورہ روس کی وجہ سے اجلاس ملتوی ہوا۔ قسم اٹھاکر کہتا ہوں اسپيکر وزيراعظم کی تقرير کيلئے ہم سے درخواست کرتے ہيں ۔
خواجہ آصف نے دعویٰ کيا ہے کہ تبديلی سرکارکا اقتدار خاتمے کے قريب ہے ان کے ايم اين اے ووٹ دينے کيلئے ہم سے رابطے کررہے ہيں، انتخابات کا سال ہے کسی بھی وقت انتخابات ہوسکتے ہيں۔ انہوں نے کہا کہ 3 برس بعد بھی وزيراعظم چوروں اورڈاکوؤں کو نہ چھوڑنے والا سلطان راہی والا ڈائيلاگ بولتے ہيں۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزيراعظم نے منڈي بہاؤالدين ميں پٹواريوں کا جلسہ کيا، 62 روپے پيٹرول پرعمران خان ہميں گالياں ديتے تھے، 162 روپے لیٹر پر تو حکمرانوں کو ڈوب مرنا چاہيے۔ نوازشريف کواقتدارميں آنے سے کوئی نہيں روک سکتا۔

Recent Posts

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

2 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

18 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

33 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

1 hour ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago

مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

2 hours ago