فری لانسنگ:پاکستانیوں کی انلائن کمائی میں 27فیصد اضافہ،رپورٹ

(قدرت روزنامہ).ساؤتھ ايشيا انويسٹر ويويو کے اعداد وشمار کے مطابق 2021 میں پاکستان سے ريموٹ امپلائيزکی ماہانہ آمدنی 27 فيصد تک بڑھ گئی۔

اسٹيٹ آف گلوبل ہائرنگ کے عالمی اعداو شمار کے مطابق سمندر پارامپلايئرزاور سروسز کا معيار بتار ہا ہے کہ کرونا وبا کی ابتدا سے آن لائن دنيا ميں پاکستانی ورکرز نے اپنی صلاحيتوں کا لوہا منوايا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سب سے زيادہ تيزی سے ماہانہ آمدنی ميں اضافہ کرنے والے ملکوں ميں پاکستان کا نمبر تيسرا ہے۔ اوسطا ايک پاکستانی فری لانسرر ہفتے ميں 34 گھنٹے کام کرکے 20 ڈالر فی گھنٹہ کما رہا ہے جوپاکستانی سالانہ 60 لاکھ روپے بنتے ہيں۔

ميکسيکو 57 فيصد اضافہ کے ساتھ پہلے ،  کينيڈا 38 فيصد کے ساتھ دوسرے اور پاکستان 27 فيصد اضافے کے ساتھ تيسرے نمبر پرہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت کی آن لائن آمدنی ميں صرف 8 فيصد اضافہ ديکھا گيا ہے۔

Recent Posts

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 دن کا کیوں ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا…

2 mins ago

چیمپئنزکپ: صائم ایوب کے 156 رنز کی بدولت پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا

فیصل آبا(قدرت روزنامہ)چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا۔…

11 mins ago

ژوب میں دہشتگردوں کا حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل ژوب میں اینٹی ٹیررازم فورس (اے…

36 mins ago

حکومت نے فسطائیت کی انتہا کی، پیچھے نہیں ہٹیں گے، آئندہ زیادہ منظم جلسہ کرینگے، بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے…

46 mins ago

بلوچستان کے سرکاری افسران زکوٰۃ کی رقم ڈکار گئے، آڈٹ جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیوں کا انکشاف، آڈیٹرجنرل پاکستان کی آڈٹ…

1 hour ago

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی ججز کی وضاحت پر اہم سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے پاکستان تحریک انصاف…

1 hour ago