جھانوی کپور کا بیڈروم میں کرایا گیا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

(قدرت روزنامہ)جھانوی کپور بھی زیادہ تر اداکاراوں کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ وہ مداحوں کے ساتھ گھلنے ملنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔

بولی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کچھ جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ جس میں اداکارہ کا بولڈ اوتار دیکھ کر نیٹیزنز کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ہیں۔

جھانوی کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہو رہی ہیں اور مداحوں کے ساتھ ساتھ سیلبریٹیز نے بھی ان تصاویر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

جھانوی کپور کی بہن خوشی کپور نے بھی ایک پیارا سا ردعمل ظاہر کیا ہے، جو آپ کا دل جیت لے گا۔

جھانوی اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر میں سفید رنگ کے برالیٹ اور ٹراوزر میں بیڈ پر آرام کرتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کے اس بیڈروم فیشن سے مداح نظریں نہیں ہٹا پا رہے ہیں۔

 جھانوی کپور کا فیشن سینس کافی انوکھا ہے۔ وہ فیشن کے معاملے میں کافی آگے ہیں اور شو بز میں آنے سے پہلے ہی لوگوں کے دلوں پر راج کرتی رہی ہیں۔

  جھانوی کپور نے اپنی ہوشرُبا تصاویر کے ساتھ کیپشن لکھا، ’آپ کو کل کال کروں گی‘۔

قبل ازیں،  جھانوی کپور نے بھارت کے ریپبلک ڈے 2022 کے موقع پر انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی آنے والی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی ‘ کے سیٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔ وہ اس فلم میں راجکمار راو کے ساتھ نظر آئیں گی۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

3 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

3 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

4 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

4 hours ago