عمران خان صاحب کو بھی آپ بہت پیارے لگے ہیں بیٹا! وزیراعظم کے ننھے فین کیلئے شہباز گل کا زبردست اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عمران خان کے ننھے چاہنے والے کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ، وزیراعظم کے ترجمان شہباز گل کا بھی بچے کیلئے پیغام آگیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے ننھے فین کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو ا تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے ۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’عمران خان صاحب کو بھی آپ بہت پیارے لگے ہیں بیٹا۔شہباز گل نے مزید

کہا ہے کہ اگر کسی کو اس بچے کا ایڈریس یا معلومات ہوں تو شیئر کریں تا کہ اس کی خان صاحب سے ملاقات کروائی جا سکے۔دوسری جانب میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے ، وزیراعظم کے ننھے فین کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر کی جانب سے ننھے عمران خان کے فالوورز سے پوچھا گیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ عمران خان اچھا ہے ۔ اس کے جواب میں بچے کا کہنا تھا کہ جیسے مولانا طارق جمیل سے بھی پوچھا گیا تھا کہ آپ کو سب لیڈروں میں کونسا لیڈر اچھا لگا تو انہوںنے بھی جواب دیا تھا کہ مجھے سب میں عمران خان اچھا انسان لگا ہے ،اسی طرح سب عالم بھی یہی کہتے ہیں عمران خان اچھا انسان ہے، میرے گھر والے کہتے ہیں نہ جائو لیکن میں جانا ہے ، میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان چور نہیں بلکہ وہ ایک ایماندار بندہ ہے ، لو یو عمران خان ۔ اینکر کی جانب سے پھر سوال پوچھا گیا کہ اتنی محبت کی کیا وجہ ہے کہ لو یو عمران خان ؟، بچے کا کہنا تھا کہ میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان بہت اچھا بندہ ہے۔
عمران خان صاحب کو بھی آپ بہت پیارے لگے ہیں بیٹا۔ اگر کسی کو اس بچے کا ایڈریس یا معلومات ہوں تو شئیر کریں۔ تا کہ اس کی خان صاحب سے ملاقات کروائی جا سکے۔

Recent Posts

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی پیاگھر سدھار گئیں، قومی کھلاڑیوں کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مشتاق احمد کی صاحبزادی…

8 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ کامیاب رہا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام تر رکاوٹوں…

23 mins ago

پاکستان میں ’کیااسپورٹیج‘ قسطوں پر بھی دستیاب، شرائط کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گاڑیاں بنانے والی کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مقبول اسپورٹیج کار…

28 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عمران خان کو فوجی عدالتوں سے سزا دلوانا ہے،,سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے جلسہ عام سے خطاب…

37 mins ago

سیلز اور دسکاؤنٹ آفرز کے نام پر ہیر پھیر کرنے والے برانڈز کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے گمراہ کن اعلانات پر…

46 mins ago

ہم نے غلامی قبول نہیں کرنی،عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لاہور جلسہ میں عمران…

1 hour ago