دریاکل جاری ہوجائے گا

(قدرت روزنامہ)خدا ایسوں کی بھی سنتا ہے:صاحب روح المعانی نے لکھا ہے کہ فرعون کے پاس کچھ لوگ آئے اور کہا کہ بارش نہیں ہو رہی ہے اور دریائے نیل بند ہے، آپ جاری کرا دیجئے، اس لیے کہ آپ کو ہم نے معبود بنایا ہے۔ اس نے کہا اچھی بات ہے، دریا کل جاری ہو جائے گا۔رات کے وقت اٹھا تاج شاہی پہنا اور پہنچا ’’نیل‘‘ میں یا ’’قلزم‘‘ میں۔دریا خشک تھا، تاج زمین پر رکھا اور مٹی لی، سر پر ڈالی ، اس نے کہا اے احکم الحاکمین! اے رب العالمین! میں جانتا ہوں کہ آپ ہی
مالک ہیں، آپ ہی سب کچھ ہیں، میں نے ایک دعویٰ کیا اور وہ بھی غلط، آج تک آپ نے اس دعوے کو نبھایا اور ظاہر کے اعتبار سے مجھے ویسا ہی رکھا، میں آپ سے دعا کرتا ہوں کہ آج بھی میری بات رہ جائے، خوب گڑگڑا کر دعا کی، وہ خدا ایسوں کی بھی سنتا ہے۔ بہرحال فرعون نے رو کر گڑگڑا کر عاجزی اور انکساری کے ساتھ دعا مانگی۔ دعا کا مانگنا تھا کہ پانی آنا شروع ہوا، سرسراہٹ محسوس ہوئی، فوراً تاج لیا اور چلا آیا اور دریائے نیل جاری ہو گیا۔

Recent Posts

پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں…

1 min ago

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے عاطف اسلم کی بیوی نے کتنے لاکھ کا پرس اور جوتے پہنے؟ ہوشربا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے…

12 mins ago

حکومت نے پیٹرول پر 5 روپے کمی کی، عالمی منڈی میں 7 ڈالرز فی بیرل کمی ہوئی: حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور (قدرت روزنامہ)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے…

14 mins ago

بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد / کوئٹہ(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی…

30 mins ago

بانی پی ٹی آئی نے کن رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے؟ ملک احمد خان نے نام بتا دیئے

لاہور (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی نے کن رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا…

39 mins ago

سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستانی اسٹار عمران عباس نے کہا ہے کہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا…

43 mins ago