میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے، وزیراعظم کے ننھے فین کا انٹرویو کلپ سوشل میڈیا وائرل ہو گیا

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے ، وزیراعظم کے ننھے فین کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر کی جانب سے ننھے عمران خان کے فالوورز سے پوچھا گیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ عمران خان اچھا ہے ۔ اس کے جواب میں بچے کا کہنا تھا کہ جیسے مولانا طارق جمیل سے بھی پوچھا گیا تھا کہ آپ کو سب لیڈروں میں کونسا لیڈر اچھا لگا تو انہوںنے بھی جواب دیا تھا کہ مجھے سب میں عمران خان اچھا انسان لگا ہے ،اسی طرح سب

عالم بھی یہی کہتے ہیں عمران خان اچھا انسان ہے، میرے گھر والے کہتے ہیں نہ جائو لیکن میں جانا ہے ، میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان چور نہیں بلکہ وہ ایک ایماندار بندہ ہے ، لو یو عمران خان ۔ اینکر کی جانب سے پھر سوال پوچھا گیا کہ اتنی محبت کی کیا وجہ ہے کہ لو یو عمران خان ؟، بچے کا کہنا تھا کہ میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان بہت اچھا بندہ ہے۔
عمران خان صاحب کو بھی آپ بہت پیارے لگے ہیں بیٹا۔ اگر کسی کو اس بچے کا ایڈریس یا معلومات ہوں تو شئیر کریں۔ تا کہ اس کی خان صاحب سے ملاقات کروائی جا سکے۔

Recent Posts

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ہفتے…

7 mins ago

ملک بھر میں میڈیکل کالجز اور جامعات میں داخلے کیلئے ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس ٹیسٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور جامعات کے ایم بی بی ایس…

14 mins ago

بلوچستان میں 5 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے…

28 mins ago

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا میں 2022 کے بدترین معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی…

33 mins ago

نوجوان کرکٹر ہریرہ کی ہر فارمیٹ میں کامیاب بیٹر بننے کی خواہش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئنز کپ میں شریک ٹیم ڈولفنز کے نوجوان بیٹر محمد ہریرہ کا…

40 mins ago

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 دن کا کیوں ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا…

50 mins ago