مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

پشاور(قدرت روزنامہ)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد چینی، گھی اور دالوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں تاجروں نے سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد بھی چھوڑ دیا ہے دالوں کی قیمتوں میں بیس روپے فی کلو کا اضافہ، گھی اور آئل میں تیس روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ رمضان کی آمد کے باعث مزید اضافہ کے بھی امکانات ہیں دال چنا فی کلو 180روپے سے 20روپے اضافہ کے ساتھ 200روپے، دال ماش 20روپے اضافہ سے 280روپے سے 300روپے، چاول بیس روپے اضافہ کے ساتھ 200روپے، لوبیا 20روپے اضافہ سے 200روپے فی کلو ہو گیا ہے۔ جبکہ

ڈیلرز نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کردیا ہے، اشرف روڈ،رامپورہ، جی ٹی روڈ، فقیر آباد، سبزی منڈی، پیپل منڈی، ہشتنگری سمیت دیگرمقامات پر ڈیلرز نے ایک ہی دن میں کروڑوں روپے کامنافع کر لیا ہے سولہ کلو گھی 5ہزار 760روپے تک پہنچ گیا ہے پہلے درجے کے گھی ایک کلو 400روپے سے 430روپے تک پہنچ گیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

33 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

35 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

42 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

45 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

49 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

57 mins ago