غریدہ فاروقی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست جمع کروادی گئی۔

درخواست ایڈووکیٹ عرفان جہانگیر کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر قربانی جیسے عظیم فریضے کی توہین کی گئی۔درخواست ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو جمع کروائی گئی ہے۔

Recent Posts

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…

60 mins ago

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…

1 hour ago

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

1 hour ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

1 hour ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

2 hours ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

2 hours ago