(قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترمیم شدہ پیکا ایکٹ 2016ء جاری کردیا ہے .
ترمیمی آرڈیننس کے مطابق کسی بھی فرد کے تشخص پر حملے پر قید 3 سے بڑھا کر 5 سال کردی گئی .
آرڈیننس کے مطابق شکایت درج کروانے والا متاثرہ فریق اس کا نمائندہ یا گارڈین ہوگا .
ترمیمی آرڈیننس کے مطابق شخص کی تعریف میں کوئی بھی کمپنی، ایسوسی ایشن، ادارہ یا اتھارٹی شامل ہیں .
. .