امریکا میں ہیلی کاپٹر ساحل سمندر پر لوگوں کے نزدیک گرگیا

(قدرت روزنامہ)امریکی شہر میامی میں ہیلی کاپٹر ساحل پر لوگوں کے نزدیک گرگیا، حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تین میں سے دو افراد زخمی ہوئے .

پولیس کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے سے ساحل پر موجود افراد کو نقصان نہیں پہنچا .

پولیس کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات سے متلعق تحقیقات جاری ہیں .

. .

متعلقہ خبریں