ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں . ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا . . .
(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا .
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے .
متعلقہ خبریں