(قدرت روزنامہ)عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹائیگرز بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار ہیں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے وزیراعظم پر فخر ہے جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں، پاکستان کے دوسری پارٹیز کے لیڈرز پر ڈھیروں الزامات ہیں۔
عثمان ڈار نے کہا کہ سیالکوٹ میں رنگ روڈ بنایا جا رہا ہے، ٹریفک نظام کے لیے ڈیجیٹل سسٹم لایا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کریں گے۔
اوسلو (قدرت روزنامہ) پرواز کے دوران ایک مسافر کے کھانے سے نکلنے والے زندہ چوہے…
لاہور(قدرت روزنامہ)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…
لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…